Swat +A -Aسوات،کورونا کیسز کی تعداد صفر ہوگئی March 3, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کیسز کی تعداد صفر ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ مثبت کیسوں کی تعداد0.0 فیصد ہوگئی اور944 ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اشتہار / Advertisement