(باخبر سوات ڈاٹ کام) صوبائی انڈر 21 خواتین کے کھیلوں کے مقابلے 15 مارچ سے سوات میں شروع ہوں گے۔ محکمہئ سپورٹس کے مطابق مقابلوں میں صوبے کے مختلف اضلاع کی 84 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی جن کی تربیت ماہر کوچوں سے کرائی جارہی ہے۔
Swat