Swat

سیدو شریف، ویلڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں ویلڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ آفتاب اقبال اور خورشید دکان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا۔ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔