Swat +A -Aمدین، نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق March 21, 2022 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ بانڈہ چیل میں نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ حسین علی ولد گل فروش لکڑی لانے قریبی جنگل گیا تھا، جہاں درخت پر چڑھ کر لکڑی کاٹ رہا تھا۔وہاں پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement