Swat

مینگورہ بائی پاس، ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شنواری ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق اطلاع ملتے ہی عملہ نے پہنچ کر آگ بھجا دی اور اسے مزید پھیلنے سے بچا بچا لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔