Swat

سوات،مختلف علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا۔ اُمیدواروں کی متفقہ فیصلے پر تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی، میاندم کے علاقہ کسونہ اور جوختئی میں خواتین کی پولنگ سٹیشن پر کوئی ووٹ کاسٹ نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔