Swat +A -Aوینئی،پک اَپ کھائی میں گرنے سے سوار چار افراد زخمی April 13, 2022 19 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ وینئی کی حدود میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو کھائی سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement