Swat

مینگورہ، موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے محکمہ تعلیم کا اہلکار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے محکمہئ تعلیم کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ رات مشتاق بلند ساکن لنڈیکس مکان باغ میں روڈ کراس کر رہا تھاکہ ایک موٹر سائیکل پر تین لڑکے سوار تھے، جنہوں نے تیز رفتاری کے باعث ان کو ٹکر ماری اور فرار ہوگئے جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔