Swat +A -Aدریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب کر جاں بحق May 2, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے پندرہ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ نعمان ولد شیر خان ساکن دنگرام سنگوٹہ کے مقام پر دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں بچے کی لاش دریا سے نکال دی گئی۔ اشتہار / Advertisement