(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حسبِ روایت عید الفطر مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے ساتھ منائی گئی۔ ضلع بھر کی تمام مساجد میں منگل کو نمازِ عید ادا کی گئی۔ یاد رہے کہ ریاستِ سوات کے دور سے سوات کے لوگ روزہ اور عید مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان پر کرتی ہے۔
Swat
