Swat +A -Aایں گلِ دیگر شگفت، مینگورہ کی ضلعی کچہری سے ملزم فرار May 14, 2022 17 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی ضلعی کچہری سے ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم ادریس خان کو پولیس عدالت میں پیش کرنے کے لئے لے گئی تھی، جہاں موقع پاکر ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement