Swat +A -Aکانجو، لڑکی کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش May 14, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو میں لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ل) نے والد کے ساتھ تکرار کے بعد زرعی، زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement