Swat +A -Aسوات،نسوار کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ June 6, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نسوار کی قیمتوں میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا۔ آل سوات نسوار فروش ایسوسی ایشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دس روپے پوڑی والا نسوار اب بیس روپے اور بیس روپے نسوار کی پوڑی اتوار سے چالیس روپے میں ملے گی۔ اشتہار / Advertisement