Swat +A -Aسوات، سولہویں روز بھی پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری June 19, 2022 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سولہویں روز بھی پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق جمعرات کو بت کڑہ، ہزارہ، ناجیا ٹاپ اور مٹہ کے علاقہ گولڑہ میں آگ لگی۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اشتہار / Advertisement