Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی بارش، جنگلوں میں لگی آگ مکمل طور پر بجھ گئی June 19, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے پہاڑوں میں لگی آگ بجھ گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement