Swat +A -Aسپل بانڈئی، 30 سالہ نوجوان کی خود کشی June 30, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ سپل بانڈئی میں تیس سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فرہاد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement