Swat

بریکوٹ، تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ میں تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق برہان ولد انعام اللہ سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار مسافر کوسٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔