Swat

بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں بارہ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق عثمان خان ساکن گوگدرہ کی لاش کی تلاش ان کے غوطہ خوروں نے ڈَڈَھرہ کے مقام پر شروع کردی ہے، تاہم شام تک لاش نہیں ملی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔