Swat

کانجو غوریجہ،ڈمپر اور رکشہ میں تصادم،خاتون جاں بحق،دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ غوریجہ میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور بچی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رکشے میں سوار خاتون زوجہ رشید علی ساکن غوریجہ جاں بحق، ان کی بیٹی اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔