Swat +A -Aسوات، نوجوانوں کی امن مہم ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی September 16, 2022 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نوجوانوں کی مہم ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔ گذشتہ رات دس بجے سوات کے ہزاروں نوجوانوں نے ٹویٹر پر ”#We_want_peace_in_Swat“(ہم سوات میں امن چاہتے ہیں) ایک ساتھ ٹویٹ کیا۔ یہ مہمجمعرات کی صبح تک ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گئی۔ اشتہار / Advertisement