Swat +A -Aمدین،ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق September 21, 2022 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ جرو میں ایک شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر ان کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ اشتہار / Advertisement