Swat

خوازہ خیلہ بابو، ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم میں 6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ہائی ایس میں بیٹھے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔