Swat +A -Aشموزئی پل کے قریب دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد March 18, 2023 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی پل کے قریب دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ تیس سالہ جاویدساکن زرہ خیلہ شموزئی دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے شموزئی پل کے قریب سے ان کی لاش دریا سے نکال لی۔ اشتہار / Advertisement