Swat

بحرین آئین، ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے قریب آئین میں ایک شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 18 سالہ اخون ولد بحرہ مند دریا سے بجری نکال رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر ڈوب گیا۔ مقامی افراد نے لاش کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔