Swat

مٹہ ٹانگار،ڈمپر گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ ٹانگار میں ڈمپر گرنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ رفیع اللہ ولد عظیم خان ڈمپر چلارہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ان سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔