(باخبر سوات ڈاٹ کام) ابراہیم طوطا آف محلہ امان اللہ خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ کونسلر اسرار احمد کے والد، امیر زرین، بخت زمین خان اور گل ٹیلر کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی محلہ امان اللہ خان میں کی جا رہی ہے۔
Intiqal