Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس نے گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی سٹی امجد علی کے مطابق ایک اطلاع پر ایس ایچ او سیدو شریف فضل رحیم خان نے ناکہ بندی کے دوران فلائنگ کوچ سے پانچ کلو گرام سے زائدچرس برآمد کرکے چرس کے دو ڈیلروں کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔