Swat

باجوڑ اور خیبر پختون خوا میں بدامنی کے خلاف آج جمعہ کو احتجاج کیا جائیگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)باجوڑ اور خیبر پختون خوا میں بدامنی کے خلاف آج جمعہ کو سوات میں احتجاج کیا جائیگا۔ سوات اولسی پاسون کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد دو بجے مٹہ چوک خواہ خیلہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین خطاب کریں گے اور خیبر پختون خوا میں امن کا مطالبہ کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔