Swat

سوات، مختلف واقعات، شوہروں کے ہاتھوں بیویوں سمیت ایک غیر مرد قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو مختلف واقعات میں دو افراد نے اپنی بیویوں سمیت ایک مرد کو قتل کیا۔ برسوات کے علاقہ کالام، اوشو میں ملام سہراب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی اہلیہ واحدہ بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔تحصیل چارباغ کے علاقہ اشار گھڑئی بنجوٹ میں ملزم شفیع اللہ نے اپنی بیوی مسماۃ ریاست اور ایک جوان بخت علی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 4.5 / 5 (2 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔