Swat

سوات، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کا دفعہ 144 کے تحت حکم نامہ، خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سلیم جان مروت نے ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے حکم نامے کے مطابق یہ اقدام عوامی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔