Swat

جوے کے اڈے پر پولیس کا چھاپا، 4ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں قمبر پائی پاس پر زیر تعمیر عمارت میں جوے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارکر 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ایک اطلاع پر قمبر بائی پاس پر زیر تعمیر عمارت کی تلاشی کے دوران جوابازوں کو دھر لیا۔ پولیس نے چار جواباز لیاقت،محمد لائق ،محمد شفیق اور محمد اقبال کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم اور تاش سمیت گیم کا دانہ بھی برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔