Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ پیر کو بھی دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔