سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے دو مزید کیس سامنے آگئے جس کے ساتھ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد531 ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ اور محکمہ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق اس وقت ہسپتال کے ڈینگی کے لئے مخصوص وارڈ میں 7مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
