سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ہفتہ کو بھی شام گئے تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ رواں ہفتہ سوات میں مزید بارش کا امکان ہے۔
Swat
