Swat

غاخی بانڈئی، جھڑپ میں 2دہشت گرد مارے گئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل کبل کے دیر کے ساتھ سرحدی علاقہ غاخی بانڈئی میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ میں 2دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق دہشت گرد دیر کے راستے سوات میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔