سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے ضلع خیبر سے سوات چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ساڑھے تین کلو چرس پکڑ کر سمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او غالیگے اختر ایوب نے ایک اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی اور گاڑی سے چرس برآمد کرکے ملزم شاہ زیب ساکن پشاور کو گرفتار کرلیا۔
سوات پولیس کی کارروائی، سمگلر ساڑھے تین کلو چرس سمیت گرفتار

Related Articles

