Swat

سوات، غیر اخلاقی سر گرمیوں میں ملوث باپ بیٹا جیل بھیج دیے گئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات پولیس نے غیر اخلاقی سر گرمیوں میں ملوث باپ بیٹے کو تین ایم پی او کے تحت جیل بھیج دیا۔ خان زمان اور اس کے بیٹے عمر علی سکنہ شانگلہ حال مینگورہ کو پولیس نے کئی بار گرفتار کیا لیکن وہ غیر اخلاقی سرگرمیوں سے باز نہ آئے، جس پر ڈی پی او محمد قاسم خان کی سفارش پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ثاقب اسلم رضا نے ان کو تین ایم پی اُو کے تحت جیل بھیج دیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں