(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کیلئے حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تحصیل بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی اور اپنی اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھایا۔اس موقع پر سینئراسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سردار الملک نے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں تحصیل چیئرمین، نیبر ہوڈ، ویلج کونسل کے چیئر مینوں، مرد اور خواتین کونسلروں سے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔
چارباغ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کیلئے حلف برداری کی تقریب منعقد

Related Articles

