(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہوگیا۔ مینگورہ شہر میں لوگوں نے پنکھے چلانا بند کردیا اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو بھی تیز بارش اور سرد موسم کا امکان ہے۔
سوات، چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری،موسم ٹھنڈا ہوگیا

Related Articles

