Swat

پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے،متعددمنشیات فروش گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر متعددمنشیات فروش گرفتار، 2 کلو 320 گرام چرس، 11 گرام آئس، 20 لیٹر شراب، 05 مجرم اشتہاری، 03پستول مع 52 کارتوس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔