Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو بھی میدانی و بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔