Swat

سوات،ایک ہی روز تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی روز تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.1 زیرِ زمین گہرائی 207 کلومیٹر، دوسری بار زلزلے کی شدت3.8 زیرِ زمین گہرائی85 کلومیٹر اور تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.8 زیر زمین گہرائی120 کلومیٹراور تینوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں