Intiqal +A -Aاوڈیگرام، جاوید خان انتقال کر گئے December 23, 2024 18 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) جاوید خان انتقال کر گئے۔ ان کو ابراہیم خیل او ڈیگرام میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حمید اقبال، طارق خان اور آفتاب خان کے بھائی، عاصم خان اورا شفاق خان کے والد تھے۔ اشتہار / Advertisement