Swat

درشخیلہ، نامعلوم فرد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ نعیم پر کسی نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔