Swat

دوسری برادری میں شادیاں ہماری زبان کی معدومیت کی وجہ ہے، رحیم گل

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ بشیگرام میں دوسری برادریوں میں شادیاں کرنے کی وجہ سے ’’بدیشی‘‘ زبان بولنے والے کم سے کم ہوتے گئے۔ رحیم گل نے کہا کہ اُن کے دادا پردادا نے اپنے خاندان میں شادیوں کے بجائے توروالی زبان بولنے والے خاندانوں میں شادی کی۔ اس وجہ سے بیویوں کی زبان گھروں میں ہاوی ہوگئی۔ یوں ہمارے خاندانوں میں والدہ کی زبان بولی جانے لگی جس کی وجہ سے اب ’’بدیشی‘‘ زبان والے لوگ توروالی اور پشتو زبان بولتے ہیں اور بیویوں کی وجہ سے ہماری اپنی مادری زبان ختم ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔