Swat

سوات، اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ہفتہ کو بھی شام گئے تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ رواں ہفتہ سوات میں مزید بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔