Swat

سوئی گیس کے میرویس سعید بھی کورونا سے متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    محکمہ ایس این جی پی ایل(سوئی گیس) ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج میرویس سعید کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ گذشتہ روز کرونا علامات ظاہر ہونے کے بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا، جو مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔