سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 15سالہ عمران ساکن سنگوٹہ دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق غوطہ خوروں نے اطلاع ملتے ہی تلاش شروع کی لیکن آخری اطلاعات تک بچے کی لاش نہیں ملی۔
Swat
