Swat

سوات، مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ پیر کی دوپہر سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔