(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ بابا ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق زوجہ شفیع اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زرعی، زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بریکوٹ، شادی شدہ خاتون کی خود کشی کی کوشش

Related Articles

